اے اللہ !
مجھے تیری محبت عطا فرما ۔ ۔ ۔
اور جس کی محبت تیرے پاس نفع دے
اس کی محبت عطا فرما ۔
اے اللہ ! تیری عطا کی ہویٔی محبت کو میرے ایسے عمل کے لۓ مددگار بنا دے جس کو تو پسند کر لے ۔ آمین ۔
مجھے تیری محبت عطا فرما ۔ ۔ ۔
اور جس کی محبت تیرے پاس نفع دے
اس کی محبت عطا فرما ۔
اے اللہ ! تیری عطا کی ہویٔی محبت کو میرے ایسے عمل کے لۓ مددگار بنا دے جس کو تو پسند کر لے ۔ آمین ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق