نماز تہجد، وتر اور تراویح ان تمام کیلیے قیام اللیل یا تراویح کا لفظ ہے، البتہ رمضان میں قیام اللیل کا خاص نام تراویح ہے۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی گفتگو اصل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کے وقت نماز سے متعلق ہے اور اس میں وہ تمام نمازیں شامل ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو ادا کیا کرتے تھے
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق